دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت ذمّہ داران نے رکنِ زون کے ہمراہ اخبار مارکیٹ حیدرآباد کا دورہ کیا جہاں افضل شاہ ( میڈیا سینئر اخبار مارکیٹ) اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے اخبار مارکیٹ میں اجتماع کروانے کا ذہن دیا اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔