دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرری پر کلام کیا نیز 4 رکنی مشاورت بنانے کا ذہن دیااورذیلی سطح کے اہداف کی دوہرائی کروائی۔علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ رمضان المبارک کے عطیات پر اہداف لئےاوررسالہ کارکردگی اور جائزہ کارکردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔