9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں زندگی کے مختلف
شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات خواتین
سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا جن میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے انہں نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔