18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ روحانی
علاج کے زیرِ اہتمام حیدرآباد میں دہرائی
اجتماع کا انعقاد
Mon, 25 Jan , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد میں دہرائی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
شعبہ روحانی علاج کی پاکستان سطح اور ریجن
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
دہرائی
اجتماع میں روحانی علاج کے نکات کی دہرائی
کروائی گئی ۔ بہتر کارکردگی والی ذمہ داراسلامی بہنوں کو تحائف پیش کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی بھی گئی۔