1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام یوکے
اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر گوون ہل (Govanhill) میں مدنی
دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 6 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ
کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔