20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 23 نومبر 2020ء کوفیصل
آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل
آباد اور اوکاڑہ زون کی کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون
کے حوالے سے کلام کیا اور ٹیلی تھون کے اہداف پورے کرنے کے اہداف دئیے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔