21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں فیصل آباد زون میں اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانےکے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز
اصلاح اعمال اجتماع کو ڈویژن سطح پر کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ ذیلی تک تقرریاں مکمل
کرنے کےاہداف دئیے۔