21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
کی شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
Thu, 18 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی شعبہ اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں اراکین زون نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن شعبہ اصلاح اعمال
ذمہ دار نے احساس ذمہ داری پیدا کرنے کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے اور مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزذیلی سطح تک
تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا ۔