جولائی
2020ء میں اوورسیز 16 ریجنز (مدنی،یورپین
ریجن، ایسٹ افریقہ، نارتھ امریکہ، آسڑیلیا،یوکے، بنگلہ دیش ، سنٹرل افریقہ، انڈونیشیا، فارایسٹ، ایسٹ افریقن،ساؤتھ افریقہ، اجمیر، دہلی،ممبئی، کولکتہ)
کے ان ملکوں اور شہروں (عرب شریف، بحرین، قطر، اٹلی، اسپین،
فرانس ، آسٹریا ، ناروے ، ہالینڈ،ڈنمارک ،
جرمنی ، بوٹسوانا،موزمبیق ، کینیڈا، امریکہ،
آسٹریلیا، بریڈ فورڈ ،برمنگھم، اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر،چٹا گانگ،ڈھاکہ نارتھ، ڈھا کہ
ساؤتھ،تنزانیہ، ملائیشیا، چائنہ، ترکی، ساؤتھ افریقہ، لیسوتھو،ناگور ،کولکتہ ، اجمیر
، مرادآباد، جبلپور ، کٹک، دہلی ، کشمیر ، کانپور، بریلی، گورکھپور، اندور ، بنارس ، بروڈا ، نیپال ، حیدرآباد ، ممبئی ،
کوٹا ، نینی تال، پونا) میں 11
مختلف شارٹ کورسز” اپنی نماز درست کیجیئے کورس، تربیتِ اولاد کورس، فیضانِ ایمانیات کورس ، بیسکس آف اسلام کورس ،کورس برائے ہفتہ وار
سنتوں بھرا اجتماع، حسنِ کردار کورس ، اسلام کی بنیادی باتیں کورس ، کفن
دفن تربیتی کورس، فیضان مدنی کام کورس ، فیضان
تجوید و نماز کورس ، طہارت کورس “ کے 110 آن لائن درجات ہوئے ، جن میں کم و بیش 1ہزار549 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔