دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن کی ڈی ٹائپ ڈویژن شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نےدی مشن آف ایجوکیشن اسکول سسٹم(D-mission of education school system)کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی نیز دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں اور شعبہ تعلیم کا تعارف پیش کیا۔ان کو اپنے اسکول میں دعوت اسلامی کی طرف سے ہونے والے اسکولز میں درس و اجتماع کی ترغیب دلائی۔