اسلامى بہنوں کی مجلس مکتوبات و  اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام یوکے کے شہر بریڈفورڈ میں ماہ ِاکتوبر2020ء میں دو بار تعویذات عطاریہ کے بستے لگائے گئے جہاں اسلامی بہنیں ہی اسلامی بہنوں کا علاج کرتی ہیں۔30 تعویذات عطاریہ دیئے گئے اور اوراد عطاریہ کی تعداد اس کے علاوہ ہے ۔ مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام Covid-19 میں بھی دکھیاری امت کی خیر خواہی کی جارہی ہے ۔