دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عالمی  مجلس مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بیرونِ ملک میں جہاں لاک ڈاؤن ہے وہاں دعائے حاجات کا ون ڈے سیشن اجتماع منعقد کروانے کا ذہن دیا نیز جہاں جہاں اجتماعات ہوں گے وہاں SOPS کے تحت ہوں اس حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔