9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ
مدرسۃ المدینہ بالغان کے  زیراہتمام  9 مارچ 2024ء کو فیضانِ غوثِ پاک مسجد ڈیفنس ٹاؤن ساؤتھ ڈسٹرکٹ کراچی میں مدنی مشورہ  منعقد ہوا جس میں کراچی سٹی کے ڈسٹرکٹ ذمہ داران
اور ڈسٹرکٹ ناظمین نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں سٹی ذمہ دار قاری محمد حسان رضا عطاری
 نے شعبان کے اہداف کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور رمضان المبارک میں بعدِ فجر یا بعدِ تراویح مدرسۃ المدینہ بالغان
ہر ذیلی حلقے  میں لگانے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے نیز رمضان المبارک کے اہداف اور پلاننگ   بھی دی۔(رپورٹ:
ڈسٹرکٹ ذمہ دار قاری عبدالباسط عطاری مدنی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	