18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کےتحت پاکستان
بھرکےڈویژن تعلیمی ذمہ داران کی آن لائن ماہانہ میٹنگ ہوئی جس میں رکن مجلس سید انس عطاری نے تربیت کی۔
دوران
ِ گفتگو سید انس عطاری نے تعلیم وتفتیش کےساتھ ساتھ تجوید ونیو کورسز اور
قاعدہ پریزینٹیشن کےتعلق سے تفصیلی بریفنگ دی ۔ مزید آئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے جس
پر شرکا نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: وقاریعقوب مدنی برانچ
ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )