24جنوری 2024ء   کو فیضان آن لائن اکیڈمی کے اراکین کی فیضان مدینہ ملتان میں میٹنگ ہوئی جس میں نگران شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز مولانا یاسر مدنی عطاری اور نگران شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز سید غلام الیاس عطاری مدنی نے تربیت کی ۔

مدنی مشورے میں رمضان ڈونیشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی نیز شعبے کے مدنی مشورے کے لئے منتخب کردہ مدنی پھولوں پر کلام بھی ہوا۔ اختتام پر اراکین شعبہ میں تحائف تقسیم کئے گئے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)