21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23
مئی 2023ء کو فیضان آن لائن اکیڈمی برانچ فیضان مدینہ کراچی آفس میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز سید غلام الیاس عطاری مدنی نے نگران مجلس اجارہ سید اسد عطاری اورنگران
مجلس اجتماعی قربانی عبدُالستار عطاری سے اجتماعی
قربانی برائے پاکستان اور بیرون ممالک کی قربانی کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا
نیز باہمی مشاورت سے ذمہ داران نے اہداف طے کئے۔ (رپورٹ:
محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)