20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن کی دو برانچز فیضان
مدینہ بہاولپور برانچ اور فیضان مدینہ ملتان برانچ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے
شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور اس مرتبہ کےٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے
کے اہداف طے کئے۔ (رپورٹ،محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)