18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے
نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے 22 جنوری 2021ء بروز
جمعرات مدرسۃ المدینہ 17چک لاہور شیخو
پورہ میں مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین اور ناظمین سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں نگران مجلس نے انہیں تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ
المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ
نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو
مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔
نیز مدرسین اور ناظمین کو تعلیمی و اخلاقی حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے
2021ءمیں تعلیمی نظام کو مزید ممتاز بنانے کا حدف دیا۔