19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی گرلزسید غلام الیاس عطاری مدنی و اراکین
مجلس نے حیدرآباد ڈویژن میں لطیف آباد نمبر 05 میں زیرِ تعمیرنیو برانچ کا وزٹ کیا جس میں نگران مجلس نے وہاں موجود ذمہ داران کو برانچ کی تعمیرات کے
حوالے سے مدنی پھول و اہداف دیئے۔ (رپورٹ: محمد
وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)