21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن کے شہر دادو زون کی ایک اسلامی بہن
نے استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے ایصال
ثواب کی نیت سے دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون کے لیے 10 یونٹ اور کچھ
رقم پیش کی اور اسکے ساتھ ساتھ اسلامی بہن نے ایک پلاٹ کے کاغذات بھی دینی کاموں
کے لیے دعوت اسلامی کو پیش کئے ۔