ربیع الاول میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والےمختلف دینی کاموں کے سلسلے میں گزشتہ روز آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اور ادارتی شعبہ ذمہ دار اسلامی  بہنوں کی شرکت رہی۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ربیع الاول 1445ھ میں اسلامی بہنوں کے درمیان جو دینی کام ہونے ہیں اُن پر گفتگو کی نیز ذمہ داران کو تقسیمِ رسائل کرنے، محافلِ نعت کا انعقاد کرنے اور زیادہ سے زیادہ گھروں کو سجانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےجس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔