8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
								6 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی
کی مجلس خدّام المساجد کے تحت عالمی مدنی مرکز کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
مجلس کے ذمّہ داران نےشرکت کی۔ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا  محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمّہ داران کی
تربیت کی اورمسجدوں میں 12 مدنی کام کومزید بڑھانے کاذہن دیا ۔ علاوہ ازیں رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب
عطاری نے شرکاکی تربیت کرتے ہوئے انہیں مساجد بنا نے کا ذہن دیا تاکہ مد نی کاموں
میں آ سا نی پیدا ہو۔بعد ازاں رکنِ شو ریٰ حاجی محمد امین عطاری نے بھی ذ مّہ دا
ران کامد نی مشو رہ فر ما یا اور  ذ مّہ
دا ران کی تربیت کرتے ہوئے  نیو سوسائٹی میں
مساجد کےلئے پلاٹ حاصل کرنے کےحوا لے سے ذہن دیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	