22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 ستمبر2020ء کو
زنجانی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشارٹ کورسز ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار کو اہداف
دئیے نیزعلاقوں میں تقرری،ڈیٹا انٹری،مدرسات کی تربیت وٹیسٹ کے حوالے سے نکات
فراہم کئے۔