20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ظفروال ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ظفروال ڈویژن عطیات بکس
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے عطیات بکس ذمہ دار کو کارکردگی فارم اور شیڈول فارم سمجھائے اور مشورے میں شریک ذمہ
داراسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی جمع کروانے، کارکردگی کو مزید مضبوط بنانے اور گھریلو صدقہ
بکسز کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔