19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس وکلا کے تحت شخصیات سے ملاقات
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت شاہراہِ فیصل کراچی
میں ذمّہ داران نے محمد عاقل ایڈوکیٹ( سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
کے صدر اور ممبر پاکستان بار کونسل) سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا نیز ذمّہ دار
اسلامی بھائی نےمحمد عاقل کو سند ہائی کورٹ کے تمام عہدیداران کے ساتھ عالمی مدنی
مرکز مد مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت پیش کی ۔