18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
واہ کینٹ میں مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے ناظمین اور مدرسین
کا مدنی مشورہ
Wed, 17 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے
تحت 15 مارچ 2021ء کو واہ کینٹ حسن ابدال میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ
کے ناظمین اور مدرسین نے شرکت کی۔
مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے ناظم اعلیٰ محمد وقار عطاری نے شرکا کی تربیت
کی قرآن پاک کی تعلیم و اخلاقیات میں مزید بہتری لانے اور رمضان عطیات پر گفتگو کی۔نگران
مجلس نے بچوں کی تعلیم و اخلاقیات میں مزید بہتری لانے کا انداز و طریقہ بھی بیان
کیا۔ (رپورٹ: محمد وقار عطاری،
ناظم اعلیٰ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم)