27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کوئٹہ کابینہ وحدت ڈویژن میں ذیلی تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 4 Dec , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے تحت کوئٹہ کابینہ وحدت ڈویژن
میں 26 نومبر 2021ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی
بہن نے ”خبر گیری“ کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو بلڈنگ ذمہ دار بنانے، گھر درس دینے ، مدنی مذاکرہ سننے اور رسالہ نیک اعمال پُر عمل
کرنے اور کروانے کا ذہن دیتے ہوئے شعبہ
جات پر تقرری مکمل کرنے پر کلام کیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔