20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مکتوبات
اورادِ عطاریہ کے زیر ِ اہتمام واہ کینٹ
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 13 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات اورادِ عطاریہ کے زیر ِ اہتمام واہ کینٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں پاکستان سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے نکات بیان کئے نیزبستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی اور
شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے
حوالے سے اہداف دئیے۔