دعوت ِاسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے  زیرِ اہتمام 19اکتوبر 2023ء کو اقبال ٹاؤن وہاڑی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ و تحصیل نگران اور محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

نگران مجلس غلام الیاس عطاری نے شرکا کو فیضان صحابیات کا افتتاح کرنےاور آئندہ کے اہداف پر گفتگو کی نیز تین فیضان صحابیات میں اسلامی بہنوں کا دینی کام بڑھانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)