20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکپتن
زون کے عُشر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ
شوریٰ حاجی رفیع العطاری نے شر کا کی تربیت کرتے ہوئے عُشر جمع کرنے کا ذہن د یا
اور آئندہ کے اہداف طے کئے۔