22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 06دسمبر2020ء بروز اتوار پاکستان کے شہر صادق آباد میں عمرہ تربیتی حلقہ ہوا جس میں رکن ریجن مجلس حج وعمرہ مسعود بن
جمال رکن زون، مجلس حج وعمرہ علی اصغر
عطاری، رکن کابینہ حاجی محمد نعیم عطاری سمیت دیگر اراکین مجلس حج وعمرہ صادق آباد کابینہ نے
شرکت کی۔
عمرہ تربیتی
حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی الحاج قاری محمد شوکت عطاری نگران مجلس حج وعمرہ
پاکستان نے حاضرین کو اپنی اصلاح کرنے، دینی کام کرنے
اور دینی مقصد کے مطابق زندگی گزار نے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے عمرہ کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا اور عملی طریقی سکھایا۔ (رپورٹ:رکن ریجن مجلس
حج وعمرہ )