گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نےفیصل آباد زون جھمرہ کابینہ شہر سالار والا میں ام القراٰن اسکول کی ٹیچر سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، مدنی کاموں میں حصہ لینےاور ہفتہ  وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔