17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے
زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے کی تمام ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذ ریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا۔
عالمی
سطح کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن نے یوکے
کی ریجن شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہنوں سے شخصیات میں سیشن کےحوالے سے گفتگو کی نیز شعبے کا کام مزیدبڑھانے اور اہم شخصیات سے ملاقات کرنے کے حوالے سےتربیتی مدنی پھول دئیے۔