23 جنوری 2022ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں قائم مرکزی جامعۃ المدینہ کے درجہ دورۃ الحدیث شریف میں ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔

نگران شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے ” Confidence“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کرنےکا ذہن دیا۔