دعوتِ اسلامی کے تحت 4 اگست 2021ءبروز بدھ جنوبی لاہور زون جوہر ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن ٹاؤن شپ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

لاہور زون نگران اسلامی بہن نے’’سیرتِ عثمان غنی رضی اللہ عنہ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ کارکردگی پڑھنے کی ترغیب دی نیز دعوت اسلامی کےدینی کاموں کےحوالےسے بریفنگ دیتےہوئے دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔