9 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
مورخہ 26 مئی 2025ء کو سکھر میں موجود دعوتِ
اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت مدنی
مشورہ ہوا جس میں ٹاؤن و ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور محارم اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
شعبے کے متعلق کلام کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے شعبہ گلی گلی مدرسۃالمدینہ اور
فیضانِ صحابیات کا آغاز کرنے پر تبادلۂ خیال کیا جبکہ ہفتہ وار اجتماع شروع کرنے
کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی ذہن سازی کی گئی۔