8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				راوی روڈ قلعہ محمدی توحید آباد میں تین دن   کا رہائشی روحانی علاج کورس کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 16 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں شمالی لاہور زون کے میراں
حسین زنجانی کابینہ  راوی روڈ قلعہ محمدی
توحید آباد  میں تین دن  کا رہائشی
 روحانی علاج کورس  کا انعقاد ہواجس میں پاکستان  سطح ذمہ دار اور کورس ذمہ دار اسلامی بہنوں  نے اسلامی بہنوں کی تعویذاتِ عطاریہ لکھنے کےحوالےسے تربیت کی اور انہیں وظائف عطاریہ  بتائے نیزاچھی( progress )والی
اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتےہوئےانہیں  تحائف بھی دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	