20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 19 دسمبر 2021ء فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن شعبہ تعلیم کی
ذمّہ دار نے ٹوبہ زون کا مدنی مشورہ لیا جس
میں زون و کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔شعبہ تعلیم کی طرف سے ہونے والے تمام آن
لائن کورسز کا تعارف کروایا گیا۔ تمام ذمہ
دران کو ایونٹ کلینڈر کے مطابق اسکولز میں سیشن کروانے کے بارے میں بتایا گیا۔
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔