8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر اہتمام 14
دسمبر 2020ء کو دار السلام ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مدنی
حلقہ ہوا جس میں کمپنی کے چیئرمین اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔ 
نگران مجلس حج و عمرہ قاری محمد شوکت عطاری نے
”سچ بولنے کے فوائد“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو جھوٹ، غیبت اور
چغلی سے بچنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر شرکا کو پریکٹیکل احرام باندھنے کا طریقہ
بھی سکھایا گیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	