دعوتِ اسلامی کے تحت  8 اگست 2021 ء کوکراچی زون صحرائے مدینہ تھانہ بولا خان میں آن لائن مدنی مشورےکاسلسلہ ہواجس میں ڈویژن سری کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں پر کلام کیااور اس دوران دینی کاموں کی کارکردگی ، مدنی عطیات کی کارکردگی کومضبوط بنانے کا ذہن دیا نیز محرم الحرام کے فضائل بھی بتائے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کیں۔