اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے تحت 15دسمبر2019ء کو ٹیکسلا واہ کینٹ کابینہ میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں 15 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔