19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت14 نومبر 2019
بروزجمعرات اورنگی کابینہ میں اجلاس منعقدکیاہوا جس میں ریجن سطح کی مجلس رابطہ
نگران اور نگران کراچی زون نے شرکت کی ، اجلاس میں مدنی کاموں کا ذہن دیا گیا ۔ ٹیلی
تھون کی بھر پور ترغیب بھی دلائی گئی الحمدللہ ہاتھوں ہاتھ 2 ذمہ داران نے 26 یونٹ اور چندنے 12 یونٹ کی نیتیں پیش کیں ،ایک ذیلی نگران نے اپنی سونے کی انگوٹھی ٹیلی تھون کے لئے پیش کی جس پر انہیں
نگران اسلامی بہن کی طرف سے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی
مایہ نازتالیف فیضان نماز تحفہ میں دی گئی ۔