18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ للبنات
کے تحت 18،19اور 20اکتوبر 2019ء کو فیصل آباد میں 3دن کے رہائشی کورس ہوا
جس میں ذمّہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اور آقاﷺ کی امت کی غمخواری کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اس
شعبے کے ذریعے مسلمانوں کےدین، ایمان اور جان و مال کا تحفظ کرنے اوراسلامی بہنوں
کو مدنی ماحول سے وابستہ کرنے کی ترغیب دلائیں۔