19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساہیوال
کابینہ کی شعبہ تعلیم ذمہ دار کا ٹیکنالوجی کالج کی ٹیچر اورا سٹوڈنٹس سے ملاقات
Wed, 21 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیراہتمام 16
اکتوبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد کی ساہیوال کابینہ کی شعبۂ تعلیم
ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیکنالوجی کالج کی ٹیچر اور سٹوڈنٹس سے ملاقات کی ۔