امیر اہل سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے پاکستان کے مختلف شہروں میں انتقال کرجانے والے احمدرضا، محمد محسن عطاری، محمد شاکر عطاری، غلام محمد، سیدہ دلربا خاتون، نجمہ عطاریہ، مبینہ خاتون اور نسیم بی بی کے انتقال پر تمام کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے سوگواروں کو صبر کی تلقین کےساتھ ایصالِ ثواب کےلئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔