20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24فروری 2020ء کو
مدنی مرکز فیضان مدینہ اوکاڑہ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں پاکپتن زون کے تمام نگران کابینہ نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے شرکا کی
تربیت کی اور 28 فروری 2020ء سے ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔ رکن
شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کو اعتکاف اور
عشر جمع کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دیئے۔