18جنوری2020بروز  ہفتہ ڈویژن تاج پورہ مدنی انعا مات اجتماع ہوا۔ جس میں ہر شعبہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرمدنی انعامات کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔ اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا اظہار کیا اور اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔