8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                انڈونیشین اسلامی بھائیوں کی تربیت
								6 years ago
								
								
								
							
                                عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کا مدنی پیغام اللہ پاک کی رحمت اور نبیِّ پاک صلَّی اللہ  علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے کرم سے پوری دنیا میں بہت تیزی کے ساتھ مقبولیت کی منازل طے کرتا چلا جارہا ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ وقتاً فوقتاً دنیا کے مختلف ممالک سے  علمائے کرام اور عاشقانِ رسول وطن ِعزیز کے شہر بابُ المدینہ کراچی میں قائم  دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں تشریف لاتے اور فیضانِ مدینہ سے فیضان پاکر اپنے اپنے ملکوں میں اس فیضان کو عام کرنے میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ دنیائے اسلا م کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا سے ماہِ رمضان میں  عاشقانِ رسول کی  عالمی مدنی مرکز آمد کا سلسلہ ہو اتھا جو یہاں مختلف تربیتی  مدنی کورسز کرنے میں مصروف ہیں،ان عاشقانِ رسول کی رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری اور حاجی محمد  امین  عطاری مدنی قافلہ نے تربیت کی اور مدنی پھولوں سے نوازا۔
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	