دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے تحت 9دسمبر2019ء کوٹبہ سلطان پور میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے بچوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار نےوالدین کا ادب کرنے اور مدنی حلیہ کے حوالے سے تربیت کی۔(قاری جاوید عطاری، ریجن ذمّہ دارمجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی)