22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے تھر زون کی مٹھی کا بینہ میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوعلاقائی دورہ اور ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ مزید
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ومدنی چینل دیکھنے
کی نیتیں بھی کروائی ۔بعدازترغیباب مریضوں کی صحت یابی کےلئےخصوصی دعاکاسلسلہ ہوا ۔آخر میں اسلامی بہنوں کو 75 تعویذات عطاریہ اور 380 اورادو وظائف دیئے گئے ۔